پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما کنول شوزب بیرون ملک چلی گئیں۔
پارٹی ذرائع کے مطابق کنول شوزب نو فلائی لسٹ بننے سے قبل ہی بیرون ملک چلی گئی تھیں۔
ذرائع نے بتایا کہ کنول شوزب پاکستان سے اسکاٹ لینڈ چلی گئی ہیں۔
واضح رہے کہ کنول شوزب تحریک انصاف ویمن ونگ کی صدر ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.