بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

رؤف صدیقی نے کاغذات مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کردیا

ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی نے سینیٹ الیکشن میں کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے فیصلے کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔

ریٹرننگ آفیسر نے ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض کیا کہ رؤف صدیقی کی گریجویشن کی تعلیم سولہ برس کی نہیں ہے،ان کے پاس بی اے کی دو سال والے پروگرام کی ڈگری ہے۔

رؤف صدیقی نے ریٹرننگ آفیسر کے سینیٹ الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے فیصلے کو چیلنج کیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.