ہفتہ15؍جمادی الاول 1444ھ10؍دسمبر 2022ء

رونالڈو میچ ختم ہوتے ہی روتے ہوئے گراؤنڈ سے گئے

فیفا ورلڈکپ 2022 کے میچ میں مراکش سے شکست کے بعد پرتگال کے کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو میچ ختم ہوتے ہی روتے ہوئے گراؤنڈ سے روانہ ہوئے۔

قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2022ء کے تیسرے کوارٹر فائنل میں مراکش حریف پرتگال کو 0-1 گول سے شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔

قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ کے تیسرے کوارٹر فائنل میں مراکش حریف پرتگال کو 0-1 گول سے شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔

مراکش نے فٹ بال ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.