بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

رواں ماہ کراچی میں بارش کا امکان

رواں ماہ مغربی سسٹم کے پاکستان پر اثرانداز ہونے کا امکان ہے جس کی وجہ سے کراچی میں بارش جبکہ لاڑکانہ اور سکھر میں بوندا باندی ہوسکتی ہے۔

ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق 21 مارچ کو افغانستان سے مغربی سسٹم کوئٹہ اور بلوچستان میں داخل ہوگا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ایک حصہ پاکستان کے جنوب جبکہ دوسرا حصہ شمال کی جانب جائے گا۔

کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات نے کراچی میں پیر 23…

مغربی سسٹم کے تحت جنوبی پنجاب، کےپی، کشمیر اور دیگر علاقوں میں بھی بارش کا امکان ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.