ضلع خیبرکا رنجن سنگھ رمضان المبارک میں بلامنافع سودا بیچتا ہے۔
ملک بھر میں مہنگائی کا طوفان ہے مگر رنجن کی دکان میں سستا ترین سامان ملتا ہے، جس پر گاہک حیران ہیں۔
رنجن سنگھ کے سستا سامان بیچے جانے پر جمرود بازار کے سارے دکاندار پریشان ہیں۔
رنجن سنگھ کہتا ہے کہ سال کے گیارہ مہینے پیسے مگر رمضان ﷲ کی رضا کمانے کا موقع ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.