سول جج کے گھر تشدد کا شکار ہونے والی کم سن گھریلو ملازمہ رضوانہ کی قانونی تحویل چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے حاصل کرلی۔
وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ رضوانہ جیسی بچیوں کے معاملے پر قانون سازی کر رہے ہیں۔
اتنی تیز رفتاری سے دوسری قانون سازی ہورہی ہے، ایک نیکی کا کام بھی کرلیں۔
علاوہ ازیں سینیٹ میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے وفاقی وزير شیری رحمان نے کہا کہ نابالغ بچی رضوانہ سول جج کی فیملی کے تشدد کا شکار ہوئی ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ابھی تک کسی عدالت نے رضوانہ کے معاملے کا نوٹس نہیں لیا۔
Comments are closed.