رحیم یار خان میں راہ چلتی خاتون کو ہراساں کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔
ویڈیو میں دیکھاجا سکتا ہے کہ موٹر سائیکل سوار راہ چلتی خاتون کو ہراساں کرکے فرار ہوجاتا ہے۔
راہ چلتی خاتون کو ہراساں کرنے کا واقعہ رحیم یار خان کے علاقے لغاری کالونی میں پیش آیا، جس کی ویڈیو بھی وائرل ہوئی ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ موٹر سائیکل سوار راہ چلتی خاتون کو ہراساں کرکے فرار ہوجاتا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی ویڈیو سے موٹر سائیکل سوار کی شناخت کی کوشش جاری ہے۔ یہ واقعہ گذشتہ روز کا ہے اور خاتون کو تلاش کرکے مقدمہ درج کیا جا رہا ہے۔
Comments are closed.