بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

رحیم یار خان :قومی شاہراہ پر الکوہل سے بھرا ٹینکر الٹ گیا

رحیم یار خان میں لیاقت پور کے قریب قومی شاہراہ پرالکوہل سے بھرا ٹینکر الٹ گیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق متاثرہ ٹینکر میں 60 ٹن الکوہل موجود تھی جو حادثے کے بعد بہہ گئی اور علاقہ سیل کر دیا گیا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ الکوہل ٹینکر چنیوٹ سے کراچی جارہا تھا کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.