
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی ربیعہ نصرت پاؤں مڑنے کے باعث اسمبلی فلور پر گرگئیں۔
ایوان اقبال میں پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران حکمران جماعت کی خاتون رکن اسمبلی فلور پر گر گئیں۔
رکن اسمبلی ربیعہ نصرت پاؤں مڑنے کے باعث اسمبلی فلور پر گریں۔
ریسکیو 1122 کے عملے کی جانب سے خاتون رکن اسمبلی کو طبی امداد فراہم کی گئی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.