مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا کہ سینیٹ انتخابات سے متعلق باپ (بی اے پی) کے حوالے سے بیان اصول کی بات تھی جو انہیں دینا پڑا۔
اپنے ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ پیپلزپارٹی ان کا ہدف نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرنے کی ذمہ دار پیپلز پارٹی خود ہے، ایسا نہ ہوتا تو اچھا ہوتا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.