بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

راولپنڈی میں بیل نے شہریوں کی دوڑیں لگوادیں

راولپنڈی کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ایک بیل نے شہریوں کی دوڑیں لگوادیں۔

اندھا دھند بھاگتے بیل نے ایک شہری کو زخمی کیا اور 2 گاڑیوں کو نقصان پہنچایا۔ شہریوں نے بمشکل بیل کو قابو میں کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.