راولپنڈی کے نواحی علاقے روات میں کنویں میں زہریلی گیس کے باعث دم گھٹنے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق کنویں میں اترنے والا ایک شخص زہریلی گیس سے بے ہوش ہوا تھا، جسے بچانے کے لئے کنویں میں 7 افراد اترے تھے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ 3 افراد کو بچالیا گیا جنہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.