وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کے وارنٹ گرفتاری کو چیلنج کرنے کے معاملے پر عدالت نے تفتیشی افسر کو ریکارڈ سمیت 13 اکتوبر کو طلب کرلیا۔
راولپنڈی کی عدالت میں وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست پر لگائے گئے اعتراضات دور کر لیے گئے۔
سینئر سول جج غلام اکبر کی عدالت نے درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی تھی۔
عدالت نے اعتراض دور کرکے رانا ثناء اللّٰہ کی درخواست پر سماعت 13 اکتوبر کے لیے مقرر کر دی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.