best really free hookup sites st louis hookups reddit arduino led hookups office hookup hookup Uniondale

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

راس ٹیلر کا آئی پی ایل کے بارے میں تہلکہ خیز انکشاف

نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر راس ٹیلر نے بھارتی کرکٹ لیگ آئی پی ایل کے بارے میں تہلکہ خیز انکشاف کردیا۔ 

راس ٹیلر کا کہنا تھا کہ جب وہ صفر پر آؤٹ ہوئے تو راجستھان رائلز کے مالک نے انہیں تھپڑ مارے۔

نیوزی لینڈ کے سابق کھلاڑی نے یہ بھی کہا کہ تین چار تھپڑ مارے گئے اور کہا گیا ملین ڈالر صفر پر آؤٹ ہونے کے نہیں دیے۔

ان کا کہنا تھا کہ پروفیشنل ماحول میں ایسا سوچ بھی نہیں سکتا۔

خیال رہے کہ 38 سال کے راس ٹیلر نے یہ انکشافات اپنی نئی کتاب میں کیے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.