برطانوی وزیر ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ برطانیہ آنے والے ہفتوں میں دوسرے ممالک سے مکمل طور پر ویکسینیشن کراکر آنے والوں کے لئے قرنطیہ کو ختم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی وزیر ٹرانسپورٹ کا کہنا تھا کہ دیگرممالک سے ویکسینیشن شدہ افراد کی آمد پر قرنطینہ ختم کرنےکیلئے تیزی سے کام کررہے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ آئندہ چند ہفتوں میں دنیا کے دیگر ممالک سے ویکسی نیشن شدہ افراد کی برطانیہ آمد پر قرنطینہ ختم کرنے سے متعلق حتمی طور پر کچھ کہنے کی پوزیشن میں ہوں گے۔
Comments are closed.