پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کردیا۔
پی ایم اے اعلامیے کے مطابق ایسوسی ایشن کو پاکستان میں ادویات کی قیمتوں میں اضافہ تشویشناک ہے۔
اعلامیے کے مطابق پی ایم اے نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کردیا ہے۔
پی ایم اے کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت نے تین سال میں 11 مرتبہ ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.