بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

دنیا کا سب سے بڑا کارٹون میوزیم کتوں کے لیے وقف

دنیا کا سب سے بڑا کارٹون میوزیم اب کتوں کے لیے وقف کردیا گیا، 1970 کے ایک بیٹل بیلی کی کومک اسٹرپ جس کا جانا پہچانا کردار سارگے  تھا، اس کا یونیفارم پہنا کتا، ایک کاغذی غلطی کی وجہ سے کمتر جانا گیا تھا۔

دی ڈوگ شو جو کہ دو آئیکونک کومک اسٹرپ ڈوگز کو اس نمائش میں دیگر درجنوں تصاویر کے ساتھ دنیا کے سب بڑے کارٹون میوزیم میں کتوں کی تاریخ اور انکے دانتوں کے حوالے سے کارٹون کے ذریعے احاطہ کیا گیا ہے۔

دی ڈوگ شو دو صدیوں پر مبنی کینائن کارٹونز پر مبنی ہے، جو اوہائیو یورنیورسٹی کے بیلی آئرلینڈ کارٹون لائبیریری اینڈ میوزیم کے تحت 19 جون سے 31 اکتوبر 2021 تک جاری رہے گا۔

اس نمائش کا تصور اس وقت سامنے آیا جب بریڈ اینڈریسن  مارماڈیوک کاٹونز کا تخلیق کار تھا، اس نے 2018 میں بشمول 16 ہزار اصل مارماڈیوک کارٹونز عطیہ کردیئے تھے۔ جس سے اس میوزیم کے لیے کلیکشن جمع کرنے پر گفتگو شروع ہوئی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.