بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

حق مہر میں لکھا گھر بیوی کو دینے کا فیصلہ برقرار

لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ نے حق مہر میں لکھے گئے پانچ مرلے کا گھر بیوی کو دینے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا۔ فیصلہ کالعدم قرار دینے کی شوہر کی اپیل مسترد کردی۔

پولیس کے مطابق ملزم فیضان کا کہنا ہے کہ اس نے زیادتی نہیں کی دونوں مرضی سے ساتھ رہتے رہے ہیں۔

جسٹس انوار حسین نے لکھا کہ شوہر حق مہر میں لکھی گئی ہر چیز بیوی کو دینے کا پابند ہے۔

مظفر گڑھ کے رہائشی محمد قیوم نے ریحانہ شمس کے ساتھ نکاح نامے میں حق مہر کے خانے میں تین تولے طلائی زیور اور پانچ مرلے کا گھر لکھا اور بعد میں دینے سے انکار کردیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.