دنیا بھر میں چمک دار ترین شہاب ثاقب کی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
ماہرین فلکیات کا کہناہے کہ 13 اگست تک پاکستان میں بھی دور بین کے بغیر شہاب ثاقب کا نظارہ کیاجاسکتا ہے۔
نصف شب اورصبح فجر سے پہلےشہاب ثاقب دیکھنےکے زیادہ امکانات ہونگے۔
نئے چاند کی روشنی انتہائی مدھم ہونے ےشہاب ثاقب روشن دکھائی دیں گے جبکہ شہروں میں تیزروشنی کی وجہ سےنظارہ نہیں کیاجاسکےگا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.