دفتر خارجہ نے سائفر کمیونی کیشن سابق وزیراعظم اور سابق وزیرخارجہ سے چھپانے کا دعویٰ مکمل بےبنیاد قرار دے دیا۔
ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ سائفر کمیونی کیشن وزیر خارجہ یا وزیراعظم سے پوشیدہ رکھے جانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ دفتر خارجہ پیشہ ورانہ بنیادوں پر کام کرتا ہے، اس کے کام پر شکوک پیدا کرنا نقصان دہ ہوگا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.