بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

دبئی میں پاکستانی آرٹسٹ کی’ویمن ایمپاورمنٹ‘ پر نمائش

دبئی میں پاکستانی آرٹسٹ رباب زہرہ نے آرٹ نمائش سجائی جس کا موضوع ’ویمن ایمپاورمنٹ خاندانی نظام بوجھ نہیں، سہارا ہے‘ تھا۔

نمائش کو دیکھنے والوں نے اس کی تعریف کی اور پاکستانی خطاطی کو دنیا میں سب سے منفرد اور بہتر قرار دیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.