صوبہ سندھ کے ضلع دادو میں 3 سال کی بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی کے واقعے پر چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نےنوٹس لے لیا۔
سندھ ہائیکورٹ نے ڈی سی دادو، ایس ایس پی دادو اور ایم ایس سول اسپتال کو طلب کرلیا۔
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے حکم دیا کہ تینوں افسران 22 فروی کو ذاتی حثیت میں پیش ہوں۔
نوٹس کے مطابق سول اسپتال حیدرآباد میں بچی کو مناسب طبی سہولیات فراہم نہیں کی گئیں۔
نوٹس کے متن میں کہا گیا ہے کہ بچی کو زبردستی اسپتال سے بے دخل کردیا گیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.