خیبر پختونخوا اسمبلی کے اراکین کے ماہانہ الاؤنس میں 25 فیصد اضافے کی سفارش کردی۔
کے پی اسمبلی کے اراکین نے اپنے ہی الاونسز میں اضافے کی سفارش کردی ہے۔
اراکین نے کہا کہ اردلی کی خدمات حاصل کرنے کے لیے 21 ہزار روپے کا الاؤنس دیا جائے۔
کے پی اسمبلی کے اراکین نے حلقے میں اسسٹنٹ کی خدمات حاصل کرنے کے لیے 50 ہزار روپے الاؤنس دینے کی سفارش بھی کی۔
اراکین نے سفارش کی کہ الاؤنسز اور مراعات میں اضافے سے متعلقہ قانون میں ترامیم کے لیے جلد اقدامات کیے جائیں۔
Comments are closed.