پنجاب کے وزیرِ جیل خانہ جات فیاض الحس چوہان کاکہنا ہے کہ 2 سال ہوئے، اس خطے کے ہٹلر مودی نے کشمیر میں ظلم و بربریت کی انتہا کی ہوئی ہے۔
لاہور سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں پنجاب کے وزیرِ جیل خانہ جات فیاض الحس چوہان نے یومِ استحصالِ کشمیر پر اپنا پیغام جاری کیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا ہے کہ نریندر مودی کی سرکار کی سیاہ کاریوں کے باعث اس خطے اور عالمی امن کو شدید خطرات لاحق ہیں۔
وزیرِ جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے لیکن آر ایس ایس کی آئیڈیالوجی اس کے حق میں نہیں۔
Comments are closed.