حکومت نے پرائز بانڈز کیش کرانے کی مدت بڑھادی، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق 15 ، 25 اور 40 ہزار کے پرائز بانڈ کیش کرانے کی مدت میں 3 ماہ کی توسیع کی گئی ہے۔
وزارت خزانہ نے پرائز بانڈ کیش کرانے کی مدت میں 31 دسمبر تک توسیع کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔
حکومت نے پہلے پرائز بانڈ کیس کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر مقرر کی تھی ۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.