سینیٹر رضا ربانی کا کہنا ہے کہ حکومت نے سینیٹ انتخابات کا مذاق بنا دیا ہے، صدارتی آرڈیننس کا اجرا بدنیتی پر مبنی ہے۔
انہوں نے کہا کہ صدر نے آئین کی خلاف ورزی کی ہے، ایسے صدر کے خلاف تو ہم مواخذے کی قرارداد لاتے۔
سینیٹر رضا ربانی کا کہنا تھا کہ آئینی ترمیمی بل میں سینیٹ کے پورے ایوان کی کمیٹی کی تجویز کو نہیں لایا گیا۔
انہوں نے کہا کہ آرڈیننس اس خوف سے پیش نہیں کیا کہ کہیں مسترد کرنے کی قرارداد نہ پیش کردی جائے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.