وزیر اعظم کے معاون خصوصی مولانا طاہر اشرفی نے کہا کہ حکومت نے اعتکاف پر بیٹھنے پر کوئی پابندی نہیں لگائی۔
طاہر اشرفی نے کورونا وائرس سے نجات کے لیے جمعہ کو یوم دعا منانے کی اپیل کی۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سب سے زیادہ ایس او پیز پر عمل مساجد میں ہورہا ہے۔
معاون خصوصی نے کہا کہ گزارش ہے کہ جمعے کی نماز ادا کرنے جائیں تو ایس او پیز پر عمل کریں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.