پیر7؍رجب المرجب 1444ھ 30؍جنوری 2023ء

حکمراں انتخابات ملتوی کرنے سے باز رہیں، پرویز الہٰی

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ حکمراں انتخابات ملتوی کرنے سے باز رہیں۔

چوہدری پرویز الہٰی نے ان خیالات کا اظہار اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان سے بات چیت کے دوران کیا۔

انہوں نے کہا کہ نگراں سیٹ اپ مینڈنٹ سے تجاوز کر کے غیر آئینی اقدامات کا مرتکب ہو رہا ہے۔

سابق وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ پیٹرول مہنگا کر کے پی ڈی ایم مریم نواز کی واپسی کا جشن منا رہی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.