ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے حلیم عادل کے کمرے سے سانپ نکلنے کے الزام پر کہا ہے کہ دیکھتے ہیں سانپ چھوڑا گیا یا کوئی خاتون سانپ لائیں تھیں۔
مرتضی وہاب نے اپنے بیان میں کہا کہ صبح سے رات تک حلیم عادل شیخ سے کون ملنے آیا تھا پولیس تحقیقات کرے گی۔
انہوں نے کہا کہ حلیم عادل کو جہاں رکھا گیا ہے وہ لاک اپ نہیں کمرا ہے، اس کمرے میں کوئی کھڑکی نہیں ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.