پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ کارکنوں کو تشدد پر اکسانے لگے۔
جھنگ میں سابق ایم پی اے افتخار بلوچ پر بہیمانہ تشدد کی حمایت کرتے ہوئے حلیم عادل شیخ نے کہا کہ لوٹوں کا ایسے ہی علاج ہونا چاہیے، لوٹوں کو مظاہروں سے فرق نہیں پڑتا، انہیں جوتے مارنے چاہئیں۔
پی ٹی آئی کے کسی بھی رہنما کی جانب سے اشتعال انگیز بیانات کوئی نئی بات نہیں۔ تحریک انصاف کے چیئرمین خود کئی بار اپنے حامیوں کو مخالفین پر تشدد کے لیے اُکساتے رہے ہیں۔
Comments are closed.