پنڈی ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کیخلاف دوسری اننگز میں شاندار بولنگ کرنے والے اور ایک ہی اننگز میں 5 وکٹیں لینے والے حسن علی کی تباہ کُن بولنگ کے خوب چرچے ہورہے ہیں۔
پاکستان اور جنوبی افریقا کے مابین راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں فاسٹ بولر حسن علی نے اپنی شاندار بولنگ سے پروٹیز بیٹنگ لائن کی دھجیاں اڑا دیں اور پوری ٹیم پہلی اننگز میں 201 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.