حجرہ شاہ مقیم میں شادی شدہ خاتون سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ پولیس نے درج کرلیا۔
مقدمے کے مطابق ملزم نے خاتون کی ویڈیو اور تصاویر بنائیں اور اسے بلیک میل کرتا رہا۔
خاتون کی طرف سے مزاحمت پر ملزم نے اسے اور اُس کے بچے کو قتل کرنے اور ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکیاں بھی دیں۔
پولیس نے خاتون کا مقدمہ درج کرنے کے بعد فرار ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.