
حب میں مکران کوسٹل ہائی وے پر پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 3 افرادجاں بحق ہو گئے۔
حب میں مکران کوسٹل ہائی وے پر ایک تیز رفتار کار نے 2 موٹر سائیکلوں کو ٹکر مار دی۔
پولیس کے مطابق حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکلوں پر سوار 3 افراد جاں بحق ہو گئے، جن کی لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.