مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے بیٹے جنید صفدر سے متعلق جھوٹی خبر پر عدالت جانے کا اعلان کردیا۔
ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ جنید صفدر کیخلاف جھوٹی خبر پر چینل نے فوری معافی نہ مانگی تو عدالت جاؤں گی۔
انہوں نے کہا کہ چینل کے خلاف ہرجانے کا مقدمہ کروں گی، اگر خبر چینل کے یو کے ڈیسک نے نشر کی ہے تو برطانیہ میں مقدمہ کروں گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.