جناح ہاؤس لاہور پر حملے میں ملوث تحریک انصاف کے مقامی رہنما کی شناخت ہوگئی۔
کینٹ کا رہائشی تحریک انصاف وارڈ ٹو کا نائب صدر نعمان شاہ حملے کے دوران شرپسندوں کو آگ لگانے پر اکساتا رہا اور پاک فوج کے خلاف نازیبا زبان بھی استعمال کی۔
ملزم کا اعترافی بیان بھی سامنے آگیا، جس میں اس نے کہا ہے کہ قیادت کے بہکاوے میں آکر ایسا کیا۔
دوسری جانب پشاور میں ریڈیو پاکستان کو آگ لگانے والا مرکزی ملزم موسیٰ خان بھی پکڑا گیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.