سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی بارات لے کر پشاور پہنچ گئے، جمشید دستی نے مہمند قبیلے میں شادی کی ہے۔
جمشید دستی کی بارات پنجاب کے شہر مظفر گڑھ سے پشاور پہنچی۔
سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کا نکاح گزشتہ سال جولائی میں ہوا تھا، ان کا کہنا ہے کہ وہ ستمبر یا اکتوبر میں دعوت ولیمہ کریں گے اور دوستوں کو دال کھلائیں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.