جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جماعت نہم کے غیر تسلی بخش نتائج سے طلبا کا مستقبل داﺅ پر لگ گیا، سید طارق شاہ

آل پرائیویٹ اسکولز منیجمنٹ ایسو سی ایشن سندھ کے مرکزی چیئرمین سید طارق شاہ نے کہا ہے کہ جماعت نہم کے غیر تسلی بخش نتائج سے طلباء کا مستقبل داﺅ پر لگ گیا۔ 

طارق شاہ نے کہا کہ میٹرک بورڈ کراچی کے نتائج سے طلباء، والدین اور اساتذہ ذہنی اذیت کا شکار ہیں۔ 

ان کا کہنا تھا کہ غیر تسلی بخش نتائج کی فوری اسکروٹنی کے احکامات جاری کیے جائیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.