وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ اپنا ہو یا پرایا،جس کا بھی نام پنڈورا لیکس میں آیا ہے، تحقیقات کروائیں گے۔
فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ کچھ لوگوں نے قلابازیاں کھائیں،زمان پارک کا نام لیتے رہے اور مایوس ہوئے۔
دوسری جانب اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے بھی اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ پنڈورا پیپرز میں جو بھی قصور وار پایا گیا اس کے خلاف کارروائی ہوگی، حکومت اس میں شامل تمام پاکستانیوں کی تحقیقات کرے گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.