جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا موبائل ہیک کرلیا گیا، سپریم کورٹ کا اعلامیہ Urdunews On فروری 2, 2021 9 سپریم کورٹ اعلامیے میں کہا گیا کہ ہیکرز جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا موبائل نمبر مذموم مقاصد کیلئے استعمال کرسکتے ہیں۔ بشکریہ جنگ Jang
Comments are closed.