بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

جرمنی و بیلجیئم میں بارش اور سیلاب، ہلاکتوں کی تعداد 170 ہوگئی

جرمنی اور بیلجیئم میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 170 تک پہنچ گئی۔

بتایا جاتا ہے کہ  گھر اور گاڑیاں بہالے جانے والا سیلاب تباہی کے آثار چھوڑ گیا ہے۔

اس کے نتیجے میں ہزاروں افراد کی زندگی بھر کی جمع پونجی برباد ہوگئی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.