جرمنی اور بیلجیئم میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 170 تک پہنچ گئی۔
بتایا جاتا ہے کہ گھر اور گاڑیاں بہالے جانے والا سیلاب تباہی کے آثار چھوڑ گیا ہے۔
اس کے نتیجے میں ہزاروں افراد کی زندگی بھر کی جمع پونجی برباد ہوگئی۔
بشکریہ جنگ
بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء
Comments are closed.