بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

جرمنی: توانائی بحران سے نمٹنے کیلئے ٹیکس بریک متعارف

جرمن حکومت نے توانائی کے بحران سے نمٹنے کے لیے بڑا قدم اٹھا لیا، روف ٹاپ پی وی کے لیے ٹیکس بریک متعارف کرا دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے مطابق جرمنی میں 30 کلو واٹ تک آؤٹ پٹ دینے والے سولر پینلز پر انکم ٹیکس کی چھوٹ دے دی گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اطلاق 30 کلو واٹ سے کم توانائی استعمال کرنے والے گھریلو اور کمرشل صارفین پر ہو گا۔

جرمن حکومت نے سالانہ ٹیکس ایکٹ 2022ء میں ترمیم کر کے یہ اقدام کیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.