سعودی میڈیا کے مطابق سی ای او کی برطرفی کا فیصلہ جدہ ایئرپورٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے کیا۔
میڈیا کا کہنا ہے کہ سی ای او کو جدہ ایئرپورٹ پر افراتفری اور پروازوں میں تاخیر پر برطرف کیا گیا۔
اس کے علاوہ میڈیا نے کہا کہ ایمان ابو اباح کو جدہ ایئرپورٹ کا نیا سی ای او مقرر کردیا گیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.