بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

جامعہ کراچی کے پروفیسر متین الرحمان مرتضیٰ انتقال کرگئے

شعبہ ابلاغ عامہ جامعہ کراچی کے پروفیسر متین الرحمان مرتضیٰ انتقال کرگئے۔

چیئرمین شعبہ ابلاغ عامہ  ڈاکٹر فوزیہ ناز  کا کہنا ہے کہ  پروفیسر متین الرحمان مرتضیٰ کی نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر ادا کی جائیگی۔

ڈاکٹر شکیل فاروقی انجمن اساتذہ جامعہ 2017-2016 کے دو مرتبہ صدر منتخب ہوئے۔اس کے علاوہ رکن سنڈیکیٹ اور مشیر برائے شیخ الجامعہ کی ذمہ داریاں بھی ادا کیں۔

 ڈاکٹر فوزیہ ناز کا کہنا ہے کہ نماز جنازہ جامعہ کراچی کی مسجد ابراہیم میں ادا کی جائیگی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.