ہائی بلڈ پریشر کو خاموش قاتل بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہ آپ کے لیے علامات ظاہر کیے بغیر دل کی بیماری کا زیادہ خطرہ بناتا ہے۔
دھنیا کا پانی ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں کس طرح مدد کرتا ہے اس کے بارے میں جاننے کے لیے یہاں پڑھیں۔
مطالعے میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ ثابت دھنیا ہمارے خون کی نالیوں میں تناؤ کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔
دھنیا پانی کیسے تیار کریں؟
بشکریہ جنگ
Comments are closed.