تھر کےسول اسپتال مٹھی میں غذائيت کی کمی اور مختلف بیماریوں میں مبتلا 3 بچے انتقال کر گئے ۔
محکمہ صحت تھرپارکر کے مطابق جاں بحق بچوں کی عمریں 5 ماہ اور دو نومولود ہے جبکہ مرنے والے بچوں کا تعلق تھر کے دیہی علاقوں سے ہیں۔
رواں سال مرنے والے بچوں کی تعداد 126ہو گئی ہے جبکہ تھر کے سرکاری اسپتالوں میں 60 سے زائد بچے زیر علاج ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.