عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ بنیادی وسائل کی منصفانہ تقسیم کےذریعے کورونا کی عالمی وبا پر چند ماہ میں قابو پایا جاسکتا ہے۔
ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ ترقی یافتہ ممالک میں نوجوانوں کو ویکسین لگانا ترجیح ہے۔
عالمی ادارہ صحت کے مطابق ترقی پذیر ممالک میں عمر رسیدہ افراد اس کے زیادہ مستحق ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.