وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ارکان اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے سے متعلق کیس کی آج سماعت ہو گی۔
سپریم کورٹ نے وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری، سیکرٹری کابینہ ڈویژن، سیکرٹری خزانہ اور دیگر حکام کو نوٹس جاری کردیے۔
چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بھی شامل ہیں۔ جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے اخبار کی خبر پر نوٹس لیا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.