فٹ بال کا میچ دیکھنے کے لیے دفتر میں بیماری کا بہانہ کرنا اور میچ کے مزے لینا برطانوی خاتون کو مہنگا پڑگیا۔
بیماری کے نام پر دفتر سے چھٹی لینے والی 37 سالہ برطانوی شہری کو اس کے باس نے انگلینڈ اور ڈنمارک کا میچ انجوائے کرتے ہوئے ٹی وی پر دیکھ لیا۔
خاتون کے باس نے میچ کے اگلے دن اسے فون کرکے نوکری سے برخاست کرنے کی اطلاع پہنچائی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.