
فیلڈ ہاکی کا عالمی چیمپیئن بیلجیئم اولمپکس کا بھی چیمپیئن بن گیا۔
ورلڈ چیمپیئن ٹیم نے فائنل میں آسٹریلیا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں 2-3 سے شکست دے کر طلائی تمغہ حاصل کرلیا۔
آسٹریلیا کے حصے میں چاندی کا تمغہ آیا جبکہ بھارت نے جرمنی کو 4-5 سے شکست دے کر 41 سال بعد پہلی مرتبہ کوئی اولمپک میڈل اپنے نام کیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.